• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں 2024 میں یونیورسٹی گریجویٹس کی تعداد1کروڑ17لاکھ 90ہزارتک پہنچ جائے گیتازترین

December 05, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چین میں 2024 میں یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل افراد کی تعداد1کروڑ17لاکھ 90ہزار تک پہنچنے کی توقع ہے، جو گزشتہ سال کی تعداد  میں2لاکھ 10ہزار کا اضافہ ہے۔

وزارت تعلیم کے حکام  کا کہنا ہے پالیسیاں چینلزکو وسیع کرنے اور یونیورسٹی سے فارغ التحصیل افراد کے روزگار کو فروغ دینے کے لیے بہتر خدمات فراہم کرنے کے لیے تیار کی جائیں گی۔