• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 28th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں انسداد بدعنوانی ادارے کا سینئراہلکارقانون کی سنگین خلاف ورزیوں پرسی پی سی اور سرکاری عہدےسے برطرفتازترین

December 22, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین کےاعلیٰ انسداد بدعنوانی کےادارے کے ایک اعلیٰ عہدیدار ہاؤ ژونگ چ ضبط اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) او ر سرکاری عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

 ہاؤ کی سزا کا اعلان جمعرات کو ایک سرکاری بیان میں کیا گیا جو پہلے درجے کے انسپکٹر اور سی پی سی سنٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن اور نیشنل کمیشن آف سپرویژن کے پبلسٹی ڈیپارٹم نٹ کے نائب سربراہ تھے۔

 بیان کے مطابق ہاؤ کا کیس جائزہ لینے اور استغاثہ کے طریقہ کارطے کرنے کے لیے استغ ثہ کو منتقل کر دیا جائے گا۔