بیجنگ(شِنہوا) چین کے شمالی صوبے ہیبے میں انسداد بدعنوانی محکمے کے ایک عہدیدار چھین یوشیانگ سے پارٹی نظم و ضبط اور قوانین کی مشتبہ خلاف ورزی کے الزام میں تفتیش کی جارہی ہے۔
ہیبے کے ڈسپلن انسپیکشن کمیشن اور صوبائی نگران کمیشن کے نائب سربراہ چھین سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا مرکزی کمیشن فار ڈسپلن انسپیکشن اینڈ نیشنل کمیشن آف سپرویژن تفتیش کررہا ہے۔