• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 29th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں استغاثہ دفتر کا چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کے سابق نائب صدر کی گرفتاری کا حکمتازترین

January 11, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین میں سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) کے طرف سے نامزد کردہ جیلین کے صوبائی عوامی استغاثہ نے قانونی طور پر چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے سابق نائب صدر وانگ یونگ شینگ کو رشوت خوری کے شبہ میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایس پی پی نے جمعرات کو کہا کہ وانگ، جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی پالیسی بینک کمیٹی کے سابق رکن بھی ہیں، کا مقدمہ نیشنل کمیشن آف سپرویژن کی تحقیقات کے اختتام کے بعد جانچ اور استغاثہ کے لیے پروکیوریٹری حکام کو منتقل کر دیا گیا ہے۔

کیس کی مزید کارروائی  جاری ہے۔