• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں جنوری تا فروری خام تیل کی پیداوار میں اضافہتازترین

March 24, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین کی خام تیل کی پیداوار میں رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قومی ادارہ شماریات  کے مطابق جنوری سے فروری کے عرصے میں مجموعی طور پرخام تیل کی پیداوار 3 کروڑ 51 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی جو گزشتہ سال کی نسبت 2.9 فیصد زائد ہے۔ 

چینی قومی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس عرصے کے دوران چین کی خام تیل کی درآمدات میں بھی تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔