بیجنگ(شِنہوا) چین کی مقامی سٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ کمپنیوں کی تعادا اس سال مارچ کے اختتام تک 3ہزار6 سو29 تک پہنچ گئی۔
چائنہ ایسوسی ایشن فار پبلک کمپنیز کے مطابق چین میں کمپنیوں کی بڑی تعداد مینوفیکچرنگ،انفارمیشن ٹرانسمیشن سوفٹ وئیر،انفارمیشن ٹیکنالوجی خدمات کے ساتھ ہول سیل اورریٹیل پر توجہ مرکوز کئے ہو ئے ہیں۔
مارچ 2024 کے اختتام پر شنگھائی،شینزین اور بیجنگ کی سٹاک مارکیٹس میں بالترتیب2ہزار 2سو72، 2ہزار8 سو 51 اور247 کمپنیاں لسٹڈ تھیں۔