• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 28th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں محکمہ مذہبی امور کے سابق سربراہ پرر رشوت لینے کے الزام میں فرد جرم عائدتازترین

December 15, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین میں مذہبی امور کے قومی ادارے کے سابق ڈائریکٹرکیوئی ماؤہو پرر رشوت لینے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

 کیوئی نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے یونائیٹڈ فرنٹ ورک ڈپارٹمنٹ کے نائب سربراہ کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں۔سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ نے جمعہ کو بتایا کہ  نگران قومی کمیشن کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد، شمال مشرقی  لیاؤننگ صوبے کے شہر شین یانگ  کے عوامی استغاثہ نے شہر کی انٹرمیڈیٹ عوامی عدالت میں کیوئی کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔