ژینگ زو (شِنہوا)چین میں حالیہ برسوں میں موسمیاتی سیاحت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے جس می ں آنے والے برسوں میں تیزی سے ترقی کا رجحان برقرار رہے گا اور یہ ایک ابھرتی ہوئی سیحا span
چین کےوسطی صوبےہی نان میں چینی موسمیاتی سیاحتی صنعت کی ترقی کی دوسری دو روزہ کان فرنس کے اختتام پرچائنہ میٹرولوجیکل ٹورازم ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے چین میں موسم یاتی سیاحت کی ترقی سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ موسمایاتی سیح ت کی تیز رفتار ترقی بنیادی طور پر عوام کی جانب سے منفرد موسمیاتی تجربات کے حصول اور سیاحت کی صنعت کی مسلسل جدت اور اپ گریڈنگ کی بدولت ہوئی ہے ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کی موسمیاتی خدمات کی صنعت 2025 تک 300ارب یوآن (تقریباً 42) ارب ڈالر) سے تجاوز کر جائے گی۔
چائنا میٹرولوجیکل سروس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل چھو یا نے اس موقع پر کہا کہ "خوبصور ت طلوع آفتاب، شاندار گرج چمک، ستاروں سے بھرا ہوا آسمان، برف اور بارشی جنگل موسمیاتی سی احت کے وسائل میں سر فہرست ہیں۔"