• San Francisco, United States
  • |
  • May, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں رہائشی عمارت گرنے سے 3 افراد ہلاک، ایک زخمیتازترین

August 07, 2024

گوانگ ڈونگ (شِنہوا) چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ژوہائی میں دو منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق گیس دھماکہ عمارت گرنے کی وجہ بنا تاہم حتمی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے مزید تحقیقات جاری ہیں۔