بیجنگ(شِنہوا) چین کے سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) نے عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی حئی لونگ جیانگ صوبائی کمیٹی کے سابق نائب سربراہ چھو من کو مشتبہ رشوت ستانی کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دےدیا ہے۔
ایس پی پی نے منگل کو کہا کہ نیشنل کمیشن آف سپرویژن کی تحقیقات مکمل ہونے کےبعد کیس کو تشخیص اورٹرائل کے لیے استغاثہ حکام کو منتقل کر دیا گیا ہے۔
اس معاملے کی مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔