• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 28th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں شاہراہ منہدم ہونے سے 3 افراد ہلاکتازترین

December 26, 2023

ہوہوٹ(شِنہوا)چین کے شمالی اندرونی منگولیا خود مختار علاقے میں ہائی وے کا ایک حصہ منہدم ہونےسے تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔

علاقائی پبلک سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو بتایا کہ  الانقاب شہر میں پیر کوشام ساڑھے سات بجے کے قریب سڑک ٹوٹنے سے چار گاڑیاں الٹ گئیں۔

حادثے کی مزید  وجوہات جاننے کی تحقیقات جاری ہیں۔