چین، مشرقی صوبہ جیانگ سو کے شہر ووشی کے ضلع بن ہو میں چائے کے ایک باغ میں کسان چائے کی پتیاں چن رہے ہیں ۔ (شِنہوا)