• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، مسافر بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک، 37 زخمیتازترین

March 20, 2024

تائی یوان(شِنہوا) چین کے شمالی صوبہ شنشی میں ایک مسافر بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 37 دیگر زخمی ہو گئے۔

مقامی حکام کے مطابق شنشی میں ہوہوٹ-بی ہائی ایکسپریس وے پر مسافر بس سرنگ کی دیوار سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔