• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین مستقبل کے وبائی امراض کے لیے مستعد تیاری کرے گا: محکمہ صحتتازترین

March 09, 2024

بیجنگ (شِنہوا) چین نے کہا ہے کہ وہ کوویڈ-19 کی روک تھام اور کنٹرول کے تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے  "ڈیزیز ایکس" جیسی مستقبل کی وبائی امراض کے لیے مستعد تیاری کرے گا، جس کے بارے میں عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ یہ مستقبل میں عوامی صحت کے لیے خطرہ ہوسکتی ہے۔ 

یہ بات  امراض پر قابو اور تدارک کے قومی ادارے کے سربراہ وانگ ہی شینگ نے ہفتے کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتائی۔