شی چھانگ(شِنہوا) چین نے 11 سیٹلائٹس کا ایک گروپ ہفتے کو خلا میں بھیج دیا ہے۔
لانگ مارچ-2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے 11 گیلے-02 سیٹلائٹس کو جنوب مغربی صوبے سیچھوان کےشی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے صبح7 بج کر37 منٹ(بیجنگ ٹائم) پر خلا میں روانہ کیا گیا، جو مقررہ مدار میں کامیابی سے داخل ہوگئے۔
لانگ مارچ راکٹ سیریز کا یہ 508 واں فلائٹ مشن تھا۔