• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 3rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے 2023 میں ٹیلی کام فراڈ کے جرائم کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا:ورک رپورٹتازترین

March 08, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین نے 2023 میں ملکی اور غیر ملکی ٹیلی کام فراڈ کے جرائم کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا۔

جمعہ کو سپریم پیپلز کورٹ کی پیش کردہ کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا کہ عدالتوں نے گزشتہ سال 31 ہزار متعلقہ مقدمات کا فیصلہ کیا جوگزشتہ سال کی نسبت 48.4 فیصد زیادہ ہیں۔

رپورٹ میں  کہاگیا کہ چین اس سال بھی ٹیلی کام فراڈ کے جرائم کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات جاری رکھے گا۔