جیوچھوان(شِنہوا)چین نے اتوار کو شمال مغربی جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سےایس کیو ایکس-1 کمرشل کیریئر راکٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا۔
یہ راکٹ سہہ پہر 3 بجے (بیجنگ وقت) پر لانچ سائٹ سے خلاء میں روانہ ہوا جس کا مقصد ڈائیر-1 سیٹلائٹ کو مدار میں چھوڑنا ہے۔
یہ ایس کیو ایکس-1کمرشل کیریئر راکٹ کا چھٹا فلائٹ مشن تھا۔