• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے الیکٹرک گاڑیوں پرامریکی سبسڈی کے خلاف ڈبلیو ٹی او سے رجوع کرلیاتازترین

March 26, 2024

بیجنگ (شِنہوا) چین نےعالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) میں الیکٹرک گاڑیوں پرامریکہ کی جانب سے دی گئی سبسڈی کے خلاف شکایت درج کرادی ہے۔

 وزارت تجارت نے منگل کوبتایا کہ یہ شکایت نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والے چینی اداروں کے مفادات کے تحفظ اور نئی توانائی کی گاڑیوں کی عالمی  صنعت میں منصفانہ مسابقت کو برقرار رکھنے کے لیے درج کرائی گئی ہے۔