جیوچھوان (شِنہوا)چین نےشمال مغربی جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے چار موسمیاتی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیے ہیں۔
تیان مو-1 موسمیاتی کونسٹیلیشن سے تعلق رکھنے والے مصنوعی سیاروں کو بدھ کی سہ پہر 2 بجکر 50 منٹ (بیجنگ ٹائم)پر کوائی ژ و-1 اے کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ خلاء میں بھیجا گیا جو مقررہ مدار میں داخل ہو چکے ہیں۔
یہ بنیادی طور پر کمرشل موسمیاتی ڈیٹا کی خدمات فراہم کرنے کے لیے استعمال ہوں گے۔
یہ کوائی ژ و-1 اے راکٹوں کا 24 واں پرواز مشن تھا۔