• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 25th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے جنوری میں مقامی حکومتی بانڈزکی مد میں 625.8ارب یوآن جاری کردیئےتازترین

February 27, 2023

بیجنگ (شِنہوا)چین کی وزارت خزانہ کے مطابق جنوری 2023  کے دوران  چین کی مقامی حکومتوں نے 625.8 ارب یوآن (تقریبا 89.95 ارب امریکی ڈالرز) مالیت کے بانڈز جاری کردیئے ہیں ۔وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق  اس عرصہ کے دوران  مجموعی طور پر اسپیشل بانڈز کا اجرا 491.2 ارب یوآن  کے قریب تھا جبکہ عام بانڈز کا اجرا  134.6 ارب  یوآن تھا۔جنوری کے دوران مقامی حکومت کے بانڈز 16.6 سال کی اوسط کاروباری مدت اور 3.12 فیصد کی اوسط شرح سود پر جاری کئے گئے ہیں ۔وزارت نے کہا کہ جنوری کے آخر تک چین کے مقامی حکومت کے واجب الادا قرضے تقریبا 357 کھرب  یوآن تھے۔