• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 22nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے قدرتی آفات میں کمی بارے نیا سیٹلائٹ روانہ کر دیاتازترین

August 09, 2023

تائی یوآن (شِنہوا) چین نے بدھ کے روز  صوبہ شنشی کے تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ مرکز سے آفات میں کمی کے لیے ایک نیا سیٹلائٹ روانہ کیا ہے۔

یہ سیٹلائٹ صبح 6 بج کر 53 منٹ (بیجنگ وقت) پر لانگ مارچ۔ 2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے روانہ کیا گیا جو طے شدہ مدار میں داخل ہوگیا۔

یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 482 واں مشن تھا۔