• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 29th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے کوائی ژو1-اے کیریئر راکٹ کے ذریعے تجرباتی سیٹلائٹ مدار میں چھوڑدیاتازترین

January 11, 2024

جیوچھوان(شِنہوا)چین نے شمال مغربی جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹ سے ایک نیا سیٹلائٹ خلاء میں بھیجا ہے۔

تیان شنگ-1  02سیٹلائٹ  کو کوائی ژو1-اے کیریئر راکٹ کے ذریعے صبح 11 بج کر 52 منٹ (بیجنگ وقت) پر خلاءمیں بھیجا گیا  جو مقررہ  مدار میں داخل ہو گیا ہے۔

یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر خلائی ماحول کا پتہ لگانے جیسے تجربات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

لانچ سینٹر کے مطابق  یہ کوائی ژو1-اے  راکٹوں کا 26 واں فلائٹ مشن تھا۔