• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 13th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے مزید 5 سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیئےتازترین

May 31, 2024

بیجنگ (شِنہوا) چین نے مزید 5 سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیج دیئے ہیں۔ 

یہ سیٹلائٹس شمال مغربی جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ مرکز سے سیرس-1 کمرشل کیرئرراکٹ  کےذریعے بھیجے گئے جس نے جمعہ کو صبح 7 بجکر 39 منٹ (بیجنگ وقت ) پرخلاء کی جانب اڑان بھری۔

یہ سیرس -1 راکٹ سیریز کا 13 واں پرواز مشن تھا۔