• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیاتازترین

April 03, 2024

شی چھانگ(شِنہوا)چین نےلانگ مارچ-2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو خلاء میں بھیج دیا۔

یہ راکٹ بدھ کو صبح 6 بج کر 56 منٹ(بیجنگ وقت) پرجنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء کی جانب روانہ ہوا جس نے یاؤگان-42  01 سیٹلائٹ کو طے شدہ مدار میں داخل کیا۔

یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 515 واں پرواز مشن تھا۔