• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 12th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے نیا سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیاتازترین

May 12, 2024

جیوچھوان (شِنہوا) چین نے لانگ مارچ 4 سی راکٹ کی مدد سے ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔

راکٹ نے چین کے شمال مغربی جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے صبح 7 بجکر 43 منٹ (بیجنگ وقت ) پراڑان بھری اور سیٹلائٹ شی یان -23 کو طے شدہ مدار میں داخل کردیا ۔یہ سیٹلائٹ خلائی ماحول کی نگرانی میں استعمال کیا جائے گا۔

یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 522 واں پرواز مشن تھا۔