• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 28th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ ٹیکنالوجیز کے لیے آزمائشی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیاتازترین

December 30, 2023

جیو چھوان (شِنہوا) چین نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ ٹیکنالوجیز کے لیے ہفتہ کو  ایک آزمائشی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا ہے۔

سیٹلائٹ کو ملک کے شمال مغربی جیو چھوان  کے سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے  لانگ مارچ-2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے صبح8 بج کر13 منٹ (بیجنگ وقت) پر لانچ کیا گیا، جو کامیابی سے اپنے طے شدہ مدار میں داخل ہوا۔

یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 505 واں فلائٹ مشن ہے۔