• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 29th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے سمندر سے کمرشل گریوٹی -1 راکٹ خلاءمیں بھیج دیاتازترین

January 11, 2024

ہائی یانگ(شِنہوا)چین نے  سمندر سے  گریویٹی-1 (وائے ایل-1) کیریئر راکٹ خلا میں بھیجا، جس کے ذریعے تین سیٹلائٹس مقررہ مدار میں چھوڑے گئے۔

یہ کمرشل راکٹ چین کے صوبہ شان ڈونگ کے شہر ہائی یانگ کے ساحلی پانیوں سے جمعرات کو سہ پہر1 بج کر 30 منٹ(بیجنگ وقت) پر خلاء میں بھیجا گیا۔

یہ وائے ایل-1 کمرشل کیریئرراکٹ کا پہلا فلائٹ مشن تھا۔