• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 2nd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے تاریخی طورپرزمین کے اندر 10ہزار میٹرگہرائی تک کھدائی کاسنگ میل عبورکرلیاتازترین

March 04, 2024

ارمچی(شِنہوا)چین کےشمال مشرقی سنکیانگ ویغور خودمختارعلاقے میں زیرِزمین انتہائی گہرائی میں کھدائی 10ہزارمیٹرزسےتجاوزکرگئی ہےجسے ملک میں زیر زمین نئے ذخائر کی تلاش میں اہم  پیش رفت قراردیا جارہا ہے۔

 تاریم طاس میں صحرائے تکلی ماکان کے اندرونی علاقے میں واقع، "شینڈی ٹیک 1" کے پایہ تکمیل کو پہنچنے پر 11 ہزار 100 میٹر کی طے شدہ  گہرائی تک پہنچنے کی امید ہے۔ یہ سائنسی  بنیادوں پر نئے ذخائر کی تلاش کےلیے چین کا کھودا جانے والے پہلا کنواں ہے جسے اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اس کی گہرائی  10 ہزار میٹر  سے تجاوز کرسکتی ہے۔