چین، جنوبی گوانگ شی ژوآنگ خوداختیار خطے کے شہر نان ننگ میں چین کے پہلے طلباء (نوجوان) کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں فنکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)