جیوچھوان (شِںہوا) چین نے شمال مغربی جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ مرکز سے سیرس-1 وائی 9 کیریئر راکٹ کے ذریعے 2 نئے سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیئے جو اپنے مقررکردہ مدار میں داخل ہوگئے ہیں۔
کمرشل راکٹ نے لانچ مرکز سے منگل کی صبح 7 بجکر 33 منٹ (بیجنگ وقت) پر اڑان بھری۔
سیرس -1 راکٹ سیریز یہ 11 واں پرواز مشن تھا۔