• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 25th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ وانگ ہوننگ ۔ قومی عوامی کانگریس۔ غوروخوضتازترین

March 06, 2023

چین ، دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن وانگ ہو ننگ نے صوبہ گوئی ژو کے نائبین کے ساتھ  غورو خوض میں حصہ لیا۔ (شِنہوا)