• Columbus, Unknown
  • |
  • Jun, 26th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، ویلتھ مینجمنٹ مارکیٹ میں مزید سرمایہ کاروں کی آمدتازترین

February 19, 2023

چین، مشرقی شہر شنگھائی کے علاقے لوجیازوئی میں ایک ٹریڈر بینک آف شنگھائی میں کام کررہی ہے۔ (شِںہوا)

بیجنگ (شِںہوا) چین نے مارکیٹ میں داخلہ حد کو کم کیا ہے جس کے سبب 2022 کے دوران ویلتھ مینجمنٹ پروڈکٹ میں زیادہ سرمایہ کاروں کو رپورٹ کیا گیا ہے۔

چائنہ بینکنگ ویلتھ مینجمنٹ رجسٹریشن اینڈ ڈیپازٹری سینٹر کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2022 کے اختتام تک ویلتھ مینجمنٹ پروڈکٹ کے سرمایہ کاروں کی تعداد تقریباً 9 کروڑ 67 لاکھ 10 ہزار ہوگئی تھی جو سال کے آغاز سے 18.96 فیصد زائد ہے ۔

ویلتھ مینجمنٹ پروڈکٹ کا توازن 2022 کے اختتام تک 276.5 کھرب یوآن (تقریباً 40.3 کھرب امریکی ڈالرز) رہا  جو سال کے آغاز سے 4.66 فیصد کم ہے۔