• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ ہونان ۔ چھانگ دے ۔ شی جن پھنگ ۔ معائنہتازترین

March 20, 2024

چین، وسطی صوبے ہونان کے شہر چھانگ دے کے ضلع ڈنگ چھنگ کےٹاؤن شائی جیا پو کے گاؤں گانگ ژونگ پھنگ کے دورے کے موقع پر چینی صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ موسم بہار کی کاشتکاری اور اس کی تیاری کے انتظامات کا معائنہ کررہے ہیں۔  (شِنہوا)