• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ ہونان ۔ چھانگ شا ۔ شی جن پھنگ ۔ معائنہتازترین

March 19, 2024

چینی صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ صوبے ہونان کے شہر چھانگ شا میں بیٹری میٹریل جوائٹ وینچر کے دورے میں نئےمعیار کی پیداواری قوتوں کی ترقی تیزکرنے اوراعلیٰ معیار کے کھلے پن میں پیشرفت کی مقامی کوششوں سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں۔ (شِنہوا)