چین، وسطی صوبے ہونان کی کاونٹی شیانگ تان کے قصبے یی سوہی میں امدادی کارکن سیلاب زدگان کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)