چین، وسطی صوبے ہونان کی کاؤنٹی پھنگ جیانگ میں پھنسے رہائشیوں کو امدادی کارکن محفوظ مقام پر منتقل کررہے ہیں۔ (شِںہوا)