• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 26th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین پاکستان سرحد، درہ خنجراب سے اپریل کے بعد سے 40ہزار سے زیادہ مسافروں کی آمدورفتتازترین

November 08, 2023

تاشکورگان(شِنہوا) چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں تاشکورگان تاجک خوداختیارکاؤنٹی میں واقع،درہ خنجراب چین پاکستان سرحد پر ایک اہم زمینی بندرگاہ اور جنوبی ایشیا اور یورپ کے لیے ایک اہم دروازہ ہے۔

3 اپریل 2023 کو مسافروں کی کسٹم کلیئرنس دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے، خنجراب پاس سے اب تک  اندرون ملک اور باہر جانے والے مسافروں کی  تعداد  40ہزارسے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون کے دوران، چین اور پاکستان نے ایک مشترکہ پریس بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ درہ خنجراب سارا سال کام کرے  گا، جو چین پاکستان اقتصادی اور ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں تاشکورگان تاجک خوداختیارکاؤنٹی میں واقع درہ خنجراب پرایک پولیس اہلکارمسافروں سے متعلق معلومات چیک کرتے ہوئے۔(شِنہوا)

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں تاشکورگان تاجک خوداختیارکاؤنٹی میں واقع درہ خنجراب میں ایک مسافر اپنے سامان کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں تاشکورگان تاجک خوداختیارکاؤنٹی میں واقع درہ خنجراب پر مسافراپنی دستاویزات چیک کرانے کے لیے  اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے۔(شِنہوا)

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں تاشکورگان تاجک خوداختیارکاؤنٹی میں واقع درہ خنجراب پرمسافر معمول کی جانچ پڑتال کے عمل سے گزرتے ہوئے۔(شِنہوا)

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں تاشکورگان تاجک خوداختیارکاؤنٹی میں واقع درہ خنجراب پرمسافر معمول کی جانچ پڑتال کے عمل سے گزرتے ہوئے۔(شِنہوا)

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں تاشکورگان تاجک خوداختیارکاؤنٹی میں واقع درہ خنجراب پرمسافراپنا سامان گاڑی کی چھت پر باندھتے ہوئے۔(شِنہوا)

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں تاشکورگان تاجک خوداختیارکاؤنٹی میں واقع درہ خنجراب پرمسافر  بس میں سوار ہوتے ہوئے۔(شِنہوا)

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں تاشکورگان تاجک خوداختیارکاؤنٹی میں واقع درہ خنجراب پرمسافر بس میں اپنا سامان رکھتے ہوئے۔(شِنہوا)

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں تاشکورگان تاجک خوداختیارکاؤنٹی میں واقع درہ خنجراب پرمسافر بس میں سوار ہیں۔(شِنہوا)

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں تاشکورگان تاجک خوداختیارکاؤنٹی میں واقع درہ خنجراب پرایک پولیس اہلکارمسافروں سے متعلق معلومات چیک کرتے ہوئے۔(شِنہوا)