• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 20th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ،ریاستی رازوں کے تحفظ کے قانون پرعملدرآمد کے لیےضوابط کا اجراءتازترین

July 22, 2024

بیجنگ (شِنہوا) چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے ریاستی رازوں کے تحفظ سے متعلق ملکی قانون  پرعمل درآمد کے لیے قوانین کے ایک مجموعہ  کے اجراء کے لیے ریاستی کونسل کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں، جو یکم ستمبر سے نافذ العمل ہوں گے۔

 چھ ابواب اور 74 آرٹیکلز پر مشتمل ضوابط کا مقصد فروری میں ریاستی رازوں کی حفاظت سے متعلق نئے نظرثانی شدہ قانون پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔