• Columbus, United States
  • |
  • Jul, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاکتازترین

June 16, 2024

ہاربن (شِنہوا) چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر داچھنگ میں ایک کار اور ایک بھاری ٹینکر ٹرک کے درمیان تصادم سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی پولیس کے مطابق یہ واقعہ دا چھنگ شہر کے ضلع ہونگ گانگ میں گزشتہ روز صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا۔

تصادم کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔