• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 24th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، سابق سینئر میونسپل قانون ساز کے خلاف تحقیقات جاریتازترین

March 16, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کی  جنوب مغربی چھونگ چھنگ بلدیہ کے ایک سابق سینئر قانون ساز کے خلاف پارٹی ڈسپلن اور قوانین کی مشتبہ سنگین خلاف ورزیوں کے الزام میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ چھونگ چھنگ  میونسپل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سابق نائب چیئرمین اور قائمہ کمیٹی کے سرکردہ پارٹی اراکین گروپ کے سابق ڈپٹی سیکرٹری ژینگ ہونگ کے خلاف کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن اور نیشنل کمیشن آف سپرویژن کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔