• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 24th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین-شان ڈونگ-چھنگ ڈاؤ-چینی بحری بیڑہ -واپسیتازترین

March 31, 2023

 چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے 42ویں بیڑے کا مال برداربحری جہاز ہوہ شِل (سامنے) اور میزائل فریگیٹ ریزہاؤ (پیچھے) سمندر میں دیکھے جا سکتے ہیں جو خلیج عدن اور صومالیہ کے پانیوں میں  سول بحری جہازوں کا حفاظتی مشن مکمل کرنے کے بعد جمعرات کوچین کے صوبہ شان ڈونگ کے مشرقی بندرگاہی شہر چھنگ ڈاوواپس پہنچے۔(شِنہوا)