چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کےشہر رونگ چھینگ میں رونگ چھینگ کمپکس نیو انرجی آٹوموبائل کمپنی کی تیار کردہ رہائشی گاڑیاں (آرویز) کھڑی ہیں ۔(شِنہوا)