چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں شی آن ۔ ارمچی۔ اشک آباد پہلی مسافر پرواز کی روانگی سے قبل ائرہوسٹس حفاظتی انتظامات کی جانچ کررہی ہیں۔(شِںہوا)