چین کے مشرقی صوبے آنہوئی میں بارشوں سے متاثرہ علاقے میں ہیلی کاپٹرکے ذریعے امدادی سامان کی ترسیل کی جارہی ہے۔(شِنہوا)