چین کے سرکاری دورے کے موقع پر ناوروکے صدر ڈیوڈ آدیانگ شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن میں شہنشاہ چھن شی ہوانگ کے مقبرے کا دورہ کرتے ہوئے۔(شِنہوا)