چین کے صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مر کزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور کمانڈر ان چیف مرکزی فوجی کمیشن مشترکہ آپریشن کمانڈ مرکز شی جن پھنگ نے کمانڈ مرکز کے افسران اور فو جیوں کے نمائندوں سے ملاقات کی، انہیں مبارکباد دی اور مرکزی فو جی کمیشن مشترکہ آپریشنز کمانڈ مرکز کے معائنہ کے دوران اہم خطاب کیا۔ (شِنہوا)