چین کے صدر شی جن پھنگ بیجنگ میں 2023 چائنہ انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز(سی آئی ایف ٹی آئی ایس) کے عالمی تجارتی سربراہ اجلاس سے بذریعہ ویڈیو خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)