• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 30th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ،شی ژانگ کی علاقائی حکومت کے وائس چیئرمین زیر تفتیشتازترین

January 29, 2024

یجنگ(شِنہوا) چین کے جنوب مغربی شی ژانگ خود مختار علاقے کی حکومت کے وائس چیئرمین وانگ یونگ سے  تادیبی و نگرانی کے قوانین کے تحت تفتیش کی جاری ہے۔

پیر کو ایک سرکاری بیان کے مطابق  وانگ سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپیکشن اور نیشنل کمیشن آف سپرویژن کی جانب سے پارٹی ڈسپلن اور قوانین کی مبینہ سنگین خلاف ورزی  کے ارتکاب پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔