• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 30th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، شی ژانگ میں خطرےسے دوچار مویشیوں کی 2 نسلوں کی پہلی کامیاب کلوننگتازترین

January 29, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین نے جنوب مغربی  شی ژانگ خود مختار علاقے میں پائی جانے والی خطرے سے دوچار مویشیوں کی دو نسلوں ژانگ مو اور اپی جیازا   کی کامیابی کے ساتھ کلوننگ کی ہے۔

سائنسدانوں نے پیر کو اعلان کی کہ دونوں  نسلوں  کے چار چار نر بچھڑے حال ہی میں چین کی جنوب مغربی چھونگ چھنگ میونسپلٹی کی یون یانگ کاؤنٹی میں  پیدا ہوئے جو شی ژانگ  خود مختار علاقے  کی جانب سے مویشیوں کی دنیا کی پہلی کامیاب کلوننگ ہے۔