چین، جنوب مغربی شی ژانگ خود مختارعلاقے کے شہر لہاسا کے ضلع ڈوئی لونگ ڈی چھن میں موسم بہار کی کاشت کاری کے آغاز پر منعقدہ ایک تقریب میں کسان شریک ہیں۔ (شِنہوا)